ACX Panels

 پینل کیا ہے؟

ا یڈ کلک ایکسپریس میں ایڈ پیک کے علاوہ پی سی پینلز سے بھی بہت زیادہ منافع کمایا جا سکتا ہے.پینلز دو طرح سے حاصل کیا جا سکتا ہے
بیک آفس میں موجود "بای پینلز"کا بٹن کلک کرکے پینلز خریدے جا سکتے ہیں. ایک پی سی پینل کی قیمت ٢٠ ڈالر ہے.نہ صرف یہ بلکہ  ا یڈ کلک ایکسپریس ممبرز کو ایک اور طریقہ سے  پینلز حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے .جب بھی ٤ ایڈ پیک اپنی مدت پوری کر لیتے ہیں تو ممبر کو ١ پی سی پینل موصول ہوتا ہے جو پورا ہوجانے پر ٦٠ ڈالر کا مانفع دیتا ہے. پینلز مکمل ہونے کا عرصہ  تقریبن ٨٠ سے ٩٠ دن ہے.  پینلز کو مزید سمجھنے کے لئے اس پر کلک کریں