Member FAQ

١. ا یڈ کلک ایکسپریس سے کسطرح رقم کمائی جا سکتی ہے؟
ا یڈ کلک ایکسپریس ممبرز کو ٥ طریقوں سے پیسے کمانے کا موقع دیتا ہے 
ایڈ پیک پروگرام .
 پینل پروگرام .
 ایڈ پیک ریفرل پروگرام .
  پینل ریفرل پروگرام .
ا یڈ کلک ایکسپریس ممبرشپ اپ گریڈ  .

٢. کیا ا یڈ کلک ایکسپریس کوئی انویسٹمنٹ سکیم ہے؟
جی نہیں ا یڈ کلک ایکسپریس کوئی انویسٹمنٹ سکیم نہیں . ا یڈ کلک ایکسپریس ایک ٹریفک ایکسچینج ہے جو ممبرز کو ایڈورٹائزنگ پیکج بیچ کر منافع کمانے کا موقع دیتا ہے . اس کے علاوہ ا یڈ کلک ایکسپریس پینلز اور ٹریننگ پیکجز کی مدد سے بھی ممبرز کو پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے 
٣. ا یڈ کلک ایکسپریس میں پینلز اور ایڈورٹائزنگ پیکجز کی خریداری کیسے کر سکتے ہیں؟
      
ا یڈ کلک ایکسپریس میں سے اکاؤنٹ میں پیسے ڈال کر خریداری کی جا سکتی ہے.سالڈ ٹرسٹ پے ،لبرٹی ریزرو،پرفت منی ،پیزا اور ایگو پے ککی مدد سے فنڈنگ کی جا سکتی ہے
٤. کیا میں ا یڈ کلک ایکسپریس میں  دو یا دو سے زیادہ اکاؤنٹ بنا سکتا ہوں؟

جی نہیں ا یڈ کلک ایکسپریس کسی بھی ممبر کو ایک سے زیادہ اکاؤنٹ بنانے کی اجازت نہیں دیتا
٥. کیا ایک ہے گھر میں موجود افراد ا یڈ کلک ایکسپریس کو جوائن کر سکتے ہیں؟
جی ہاں ، گھر میں موجود ہر فرد کا ای میل ایڈریسس اور پیمنٹ پروسیسر ایک دوسرے سے مختلف ہونا چائیے 

کی مزید معلومات ک لئے اس پر کلک کریں FAQ